2 اہم سیاسی رہنماؤں کی ملاقات،بڑی خبر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔
دوران ملاقات ملکی سیاسی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات کی گئی ہے۔
اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے وفاقی بجٹ اور ترقیاتی منصوبوں پر بھی بات کی۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کا معاملہ، پارٹی میں شدید اختلاف، اہم خبر آگئی