"بزداربزدلوں کاامام نکلاقاسم کےابونے ہمیشہ اُس کیلئےبڑاسٹینڈلیالیکن وہ بس سٹینڈ نکلا", شیخ رشید
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)شیخ زشید نے بھی چئیرمین پی ٹی آئی کا نام لینا چھوڑدیا اور ساتھ ہی بزدار کے خلاف اپنا بغض ظاہر کرنے سے نہ رہے ۔
نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے شیخ رشید سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں اور پی ٹی آئی سے محبت بھی جتاتے رہتے ہیں اپنی آج کی ٹویٹ میں نہ صرف چئیرمین پی ٹی آئی کا نام لینے سے گریزاں نظر آئی بلکہ عثمان بزدار کے خلاف خوب زہر بھی اگلا۔انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاتے ہوئے کہا کہ "توڑپھوڑمیں قاسم کےابوکوچھوڑنےوالےمنحرف ممبران کےنئے سیاسی جوڑتوڑسےکوئی فرق نہیں پڑےگا، پی ڈی ایم نے دھاندلی کےالیکشن بھی کرالےاُنکی ضمانتیں ضبط ہوں گی زیاده ملبہ ن لیگ پےگرےگا , پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)جس داؤپربیٹھی ہےوہ بھی رسواہوگی اگرکراچی کےمیئرکی سیٹ پرریگ مال استعمال ہو گاتو قومی الیکشن میں ریتی استعمال ہوگی."
توڑپھوڑمیں قاسم کےابوکوچھوڑنےوالےمنحرف ممبران کےنئے سیاسی جوڑتوڑسےکوئی فرق نہیں پڑےگاPDMدھاندلی کےالیکشن بھی کرالےاُنکی ضمانتیں ضبط ہوں گی زیاده ملبہ ن لیگ پےگرےگاpppجس داؤپربیٹھی ہےوہ بھی رسواہوگی اگرکراچی کےمیئرکی سیٹ پرریگ مال استعمال ہو گاتو قومی الیکشن میں ریتی استعمال ہوگی
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 5, 2023
سابق وزیر نے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ " بزدار بزدلوں کا امام نکلا قاسم کےابو نے ہمیشہ اُس کے لیے بڑا سٹینڈ لیا لیکن وہ بس سٹینڈ نکلا، ایمانداری سے جیتنے والے کو عزت ملتی ہے جھرلو سے جیتنے والے عوام کے مُرلو کا نشانہ بنیں گے، آئی ٹی سیکٹر پر چند روزه بندش سے اربوں روپے کا نقصان ہوا، دوستوں سے مالیاتی مدد کی چھٹی آئی ایم ایف سے کٹی یہ بجٹ خاک پیش کریں گے۔"
بزداربزدلوں کاامام نکلاقاسم کےابونے ہمیشہ اُس کےلیے بڑاسٹینڈلیالیکن وہ بس سٹینڈ نکلاایمانداری سےجیتنےوالےکوعزت ملتی ہےجھرلوسےجیتنےوالےعوام کےمُرلوکانشانہ بنیں گےآئی ٹی سیکٹرپر چند روزه بندش سےاربوں روپےکانقصان ہوادوستوں سےمالیاتی مددکی چھٹی IMFسےکٹی یہ بجٹ خاک پیش کریں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 5, 2023