بجٹ : 10 بلین ٹری سونامی جاری رکھا جائے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)منصوبے پر مجموعی طور پر 125 ارب روپے سے زیادہ لاگت آئے گی اور منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جون 2024 تک منصوبے پر 26 ارب 98 کروڑ روپے لاگت کاتخمینہ ہے۔دستاویز میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگلے مالی سال اس منصوبے پر 3 ارب 90 کروڑ روپے خرچ کیے جائیں گے۔
For Pakistan to survive climate change, it needs to protect its forests. But deforestation levels in the country have reached a record high. So, the 10 Billion Tree Tsunami was born. pic.twitter.com/LfQEi7owNv
— IMF (@IMFNews) May 9, 2022
ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ اگست 2019ء میں پی ٹی آئی کے دور میں شروع کیا گیا تھا۔