ہال روڈ چوک میں تیز آندھی کے باعث درخت گر گیا

Jun 06, 2023 | 18:38:PM

This browser does not support the video element.

ویب ڈیسک: لاہور کے ہال روڈ چوک میں تیز آندھی کے باعث درخت گر گیا۔ 

درخت گر نے سے ہال روڈ چوک میں کھڑی پانچ گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ درخت گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

درخت کو فی الحال گاڑیوں کے اوپر سے نہیں ہٹایا گیا، لوگوں کی بڑی تعداد ہال روڈ چوک پر موجود ہے۔

مزیدخبریں