وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(روزینہ علی)وفاقی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔
شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے باعث اسلام آباد کے طلباء و طالبات کو بھی چھٹیاں مل گئیں،وفاقی تعلیمی اداروں میں 10 جون سے گرمیوں کی چھٹیاں کا اعلان کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31 جولائی تک بند رہیں گے،تعلیمی ادارے یکم اگست کو کھلیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: میرے پاس ایسا بٹن ہے جب میں آف کروں گا تو۔۔۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپورکے بیان پر دبنگ جواب