سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

Jun 06, 2024 | 21:08:PM
سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا
کیپشن: سعودی رویت ہلال کمیٹی اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(خالد چیمہ)سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا۔

سعودی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق کل بروز جمعہ 7 جون ذوالحج کی پہلی تاریخ ہوگی۔15 جون بروز ہفتہ 9 ذوالحج کو حج کا رکن اعظم یوم عرفہ ادا کیا جائے گاجبکہ عید الاضحیٰ اتوار 16 جون کو منائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: روٹی کی سرکاری قیمت 12 روپے مقرر، نوٹیفکیشن جاری