پاکستان کوڈبلیو ٹی او کی کمیٹی کی سربراہی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان کو 2021 کے لئے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی کمیٹی آن ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صدارت مل گئی۔
مشیر تجارت رزاق داؤد نے کہا کہ پاکستان کی قیادت میں ڈبلیو ٹی او کی کمیٹی آن ٹریڈ اینڈ ڈویلپمنٹ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کےلئے کام کرے گی۔اس سے پاکستان میں ترقی وخوشخالی کی نئی راہ ہموار ہوگی۔