حفیظ شیخ کی وزیراعظم سے ملاقات ، استعفا دینے کا فیصلہ ترک

Mar 06, 2021 | 17:44:PM

(24نیوز) حفیظ شیخ کی وزیراعظم سے ملاقات ہو ئی  جس میں ممکنہ استعفا دینے کا فیصلہ ترک ،بطور وفاقی وزیر کام جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلا ت کے مطابق وزیراعظم نے حفیظ شیخ کو بطور وفاقی وزیر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ، زرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے حفیظ شیخ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کی بہتری کیلیے حفیظ شیخ کی خدمات ہیں۔

مزیدخبریں