(24نیوز) شادی کی تقریب میں خواجہ سرائوں کا سرکاری اسکول میں رقص ،مردان میں بااثر افراد نے سرکاری اسکول کو شادی ہال بنا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق مردا ن کے گورنمنٹ پرائمری سکول شہید آباد تمبولک میں رات بھر محفل موسیقی جاری رہی ۔مردان پولیس نے چوکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے معطل کر دیا ہے۔اہل علا قہ کا کہنا تھا کہ اس طرح سر کا ری سکو لوں میں رقص وسر ود کی محفلیں سجا کر بچو ں کا تعلیمی مستقبل تبا ہ کیا جا رہا ہے۔
سرکاری سکول میں شادی۔۔خواجہ سرائوں کا رقص۔۔را ت بھر ٹھمکے لگتے رہے
Mar 06, 2021 | 19:20:PM