منتخب نمائندوں کا وزیراعظم پر اعتماد حق کی فتح ہے،وزیراعلیٰ کےپی کے

Mar 06, 2021 | 19:32:PM
منتخب نمائندوں کا وزیراعظم پر اعتماد حق کی فتح ہے،وزیراعلیٰ کےپی کے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے پروزیراعظم ،کارکنوں اورقوم کو مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ قوم کے منتخب نمائندوں کا وزیراعظم عمران خان پر بھرپور اعتماد حق کی فتح ہے۔
وزیراعلیٰ پی کے کاکہناہے کہ کپتان کے کھلاڑی ہر وقت اورمرحلے میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں ، عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جسے اصولوں،نظریات کی خاطر اقتدار کی بھی پرواہ نہیں ۔