شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کس سے ہونے جا رہی ہے، والد نے بڑا دعویٰ کردیا

Mar 06, 2021 | 23:29:PM

(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کی خبر یں زیر گردش ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی کے والد ایاز خان کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کیلئے شاہدآفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے اور ان کے خاندان نے رشتہ دینے پر رضامندی ظاہرکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شاہدآفریدی کی بیٹی کے ساتھ منگنی کی رسم جلد طے پا جائے گی۔ایازخان کا کہنا تھاکہ شاہدآفریدی کے خاندان سے دیرینہ تعلقات ہیں۔

مزیدخبریں