اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کو بیٹھتا ہے ،مریم نواز کا وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل 

Mar 06, 2022 | 19:00:PM
مریم نواز، وزیراعظم کے خطاب، ردعمل، اقتدار ہاتھ، جاتا دیکھ کر، ذہنی توازن
کیپشن: مریم نواز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم کے خطاب پر ردعمل میں کہاہے کہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر انسان کس طرح ذہنی توازن کو بیٹھتا ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ اخلاقی اقدار، دشمنی کا ظرف نہ عہدے کی عزت کا کوئی پاس ہے،پہلے سب کو گالیاں دیں اور پھر کہا ریاست مدینہ کی بنیاد اخلاقیات تھی،اللہ پاکستان کو آپ کے شرسے محفوظ رکھے ۔

یہ بھی پڑھیں:  آگے بڑھ رہے ہیں، ناکام نہیں لوٹیں گے:مولانا فضل الرحمان