مجھے کچھ نہیں ہوا تندرست ہوں ،قائم علی شاہ 

Mar 06, 2023 | 00:41:AM

This browser does not support the video element.

(24 نیوز)انتقال کی افواہوں پر سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا بیان بھی سامنے آگیا۔
قائم علی شاہ کا کہناہے کہ مجھے کچھ نہیں ہوا تندرست ہوں ،میرے خلاف سوشل میڈیا پر غلط خبر چلی ، ان کاکہناتھا کہ کچھ دیر قبل میں وزیر اعلیٰ ہاﺅس میں تھا ،وزیر اعلی ہاﺅس میں بلاول بھٹو کے ساتھ موجود تھا ، سابق وزیرعلیٰ سندھ کا کہناتھا کہ میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: 8 وکلا کی بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی، نوٹیفکیشن جاری

مزیدخبریں