دورہ نیوزی لینڈ:پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ٹریننگ شیڈول کا اعلان

Mar 06, 2025 | 17:41:PM
دورہ نیوزی لینڈ:پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ٹریننگ شیڈول کا اعلان
کیپشن: تصویر ، گوگل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نےدورہ نیوزی لینڈ کے حوالے سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے ٹریننگ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی ٹی ٹونٹی سکواڈ 7 سے 10 مارچ تک ایل سی سی اے گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گا۔

قومی ٹیم رات نو بجے ایل سی سی اے میں پریکٹس کیا کرے گی، جبکہ 12 مارچ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔

دورہ نیوزی لینڈ کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔