(اشرف خان)سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک کے ذخائر 11.22 ارب ڈالر سے بڑھ کر 11.25 ارب ڈالر ہوگئے۔
کمرشل بینکوں کے ذخائر 7 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کمی سے 4 ارب 62 کروڑ ڈالر رہ گئے۔
ملکی مجموعی زخائر میں 5 کروڑ 19 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔
ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر15.92 ارب ڈالر سے کم ہو کر 15.87 ارب ڈالر پر آ گئے۔