(24 نیوز)اٹھارہ سالہ حملہ آور نے ڈے کئیر پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد خود کو بھی زخمی کرلیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل ۔
تفصیلات کے مطابق برازیل میں ڈے کیئر سنٹر پر اٹھارہ سالہ چاقو بردار نوجوان کے حملے کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔اٹھارہ سالہ حملہ آور نے ڈے کئیر پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد خود کو بھی زخمی کرلیا، ملزم کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق اٹھارہ سالہ ملزم نے ڈے کیئر سنٹر پر حملے کے بعد خود کو بھی زخمی کر لیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں بچے شدید دہشت کا شکار ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ڈے کیئر سنٹر میں دو سال تک کے بچے موجود تھے۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اٹھارہ سالہ حملہ آور نے ڈے کئیر پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد خود کو بھی زخمی کرلیا، ملزم کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پی پی الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج نہیں کرےگی، سعید غنی