بلاول بھٹو کی ضمنی الیکشن جیتنے پر شہباز شریف کو مبارکباد

May 06, 2021 | 12:54:PM
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو مبارکباد دی
کیپشن: بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو مبارکباد دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خوشاب کا ضمنی الیکشن جیتنے پر (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف کو مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اپوزیشن کی ضمنی انتخابات میں مسلسل کامیابیاں یہ ثبوت ہیں کہ عوام نے پی ٹی آئی کومسترد کردیا ہے۔ 


 واضح رہےانہوں نے کہا کہ عوام اپنے ووٹ سے مسلسل عمران خان کی عوام دشمن پالیسیوں کیخلاف فیصلےسنارہے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں:    اللہ نے شہباز شریف کو عوام اور قانون کی نظر میں سرخرو کر دیا ،حمزہ شہباز