ایسا شخص جو بیو ی سے چوری78 بچوں کا باپ بن گیا

May 06, 2021 | 22:57:PM
ایسا شخص جو بیو ی سے چوری78 بچوں کا باپ بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)امریکہ میں ایک آدمی بیوی سے چوری 78بچوں کا باپ بن گیا مگر اس نے ان خوا تین سے  کوئی اور شادی بھی نہیں کی۔ 
تفصیلات کے مطابق میل آن لائن کا کہنا ہے کہ یہ شخص 44سالہ ایری نجیل ہے جو نیویارک کے کنگز برگ کمیونٹی کالج میں ریاضی کا پروفیسر ہے۔ وہ طویل عرصے سے خواتین کو سپرم عطیہ کرتا آ رہا ہے اور اب تک اپنے 3بچوں کے علاوہ 78بچے پیدا کر چکا ہے جبکہ اس وقت 13مزید خواتین اس کے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔اس طرح جلد وہ 94بچوں کا باپ ہو گا اور آئندہ سال تک وہ بچوں کی سنچری مکمل کر لے گا۔ وہ ایسی خواتین کو سپرمز عطیہ کرتا ہے جو شادی نہیں کرنا چاہتیں یا ہم جنس پرست ہیں۔

اب تک وہ خواتین کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرکے ہی انہیں سپرمز عطیہ کرتا آیا تھا تاہم اس کا کہنا ہے کہ اب وہ شیشی میں سپرمز نکال کر عطیہ کرتا ہے۔ ایری کا کہنا ہے کہ ”میں کسی بھی خاتون کو انکار نہیں کر سکتا۔ میں سپرمز ڈونر بن کر ایک عمدہ زندگی گزار رہا ہوں۔ہے ناں حیرت انگیز خبر۔

یہ بھی پڑھیں:نوکری چھو ڑکر جنسی ویب سائٹ سے لا کھوں کمانے والی لڑکی کے حیرت انگیز انکشافات