سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت نے غیر اخلاقی ویڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کو گرفتار کرینگے،سوشل میڈیاکو پگڑیاں اچھالنے کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے،وزیرداخلہ نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت ہے کہ ایسے مواد کو برداشت نہ کیا جائے۔ان کا کہناتھا کہ ایف آئی اے اور متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کردی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:نیا گورنر سندھ کون ؟؟ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو نام بھجوادیا