حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)حکومت نے سرکاری دفاتر میں ہفتہ کی چھٹی توبحال نہ کی مگر سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں کمی کر دی۔
تفصیلات کے مطابق سرکاری دفاتر اوقات کار صبح 8 سے 3 بجے تک کر دیئے گئے۔وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاجبکہ سرکاری دفاتر میں جمعتہ المبارک کے روز اوقات کار صبح 8 سے ایک بجے ہوں گے،قبل ازیں دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے شام 5 بجے تک تھے، ہفتہ کی چھٹی وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھالنے کے بعد ختم کی تھی
یہ بھی پڑھیں:وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا بڑا ایکشن