میڈرڈ اوپن: ورلڈ نمبر ون ایگا شوانٹک روسی حریف کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد رضا) میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمن سنگلز میں ایگاشوانٹک روسی حریف کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیں۔
سپین کے دارالحکومت میں جاری میڈرڈ اوپن ویمن سنگلز کا ایونٹ فیصلہ کن مرحلے تک پہنچ گیا، ورلڈ نمبر ون ایگا شوانٹک نے روسی حریف کو دو صفر سے ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
یہ بھی پڑھیں: ون ڈے انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی
دوسرے سیمی فائنل میں یونان کی ماریہ کو ہرانے والی بیلاروسی کھلاڑی اریانا سیبالینکا کے ساتھ ان کا ٹائٹل کیلئے مقابلہ ہو گا۔