راولاکوٹ کے شہری نے 32 ہزار کنال اراضی مریم نواز کے نام وقف کر دی

May 06, 2023 | 20:35:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آزادکشمیر کے علاقے راولاکوٹ کے شہری نے اپنی ہزاروں کنال اراضی مریم نواز کے نام وقف کر دی۔
تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کے شہری نے بتیس ہزار کنال اراضی مریم نواز کے نام وقف کر لی ،وقف کندہ زاہد کاتعلق نواحی گاؤں چہڑھ سے ہے،مریم نواز کا انتخاب اس لئے کیا کہ وہ اس اراضی پر ہسپتال تعمیر کریں،وقف نامہ صدقہ جاریہ کے طور پر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: فاطمہ بھٹو کی شادی پر خواجہ سراﺅں کی المرتضیٰ ہاﺅس انٹری ،ناچ گانا،جوڑے کےساتھ سیلفیاں بنوائیں