(24نیوز) 8 نومبر سے ایک لیٹر دودھ دس روپے اضافے سے 140 روپے کا ہوجائے گا ۔
تفصیلات کے مطابق شاہد عمر گجر صدر ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن کاکہنا ہے کہ کراچی میں 8 نومبر سے ایک لیٹر دودھ 130 روپے سے بڑھ کر 140 روپے کا ہوجائے گا ، دو ماہ بعد مزید 30 روپے ایک لیٹر پر بڑھا دیئے جاءینگے۔
یا د رہے کہ عوا م کو پہلے ہی بجلی اور پیٹرو ل کی قیمتوں میں اضافہ سے مالی پر یشا نیوں کا سا منا ہے اوپر سے دو دھ کی قیمتوں میں اضا فہ بھی سا منے آ گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:فلم انڈسٹری کے سپر سٹار کی اچانک موت 10 مداحوں کی جان بھی لے گئی