(ما نیٹر نگ ڈیسک) سفر کے دوران مسافر کے گلے میں کھانا پھنس گیا توڈرائیور نے ہمت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس کی جان بچالی ۔
تفصیلات کے مطابق چینی سو شل میڈیا پرواءرل کی جا نے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مسافر بس کی سیٹ پر بیٹھ کر کھانا کھا رہا تھا کہ وہ اس کی خوراک کی نالی میں پھنس گیا ۔اس دوران بیچارا مسافر تکلیف سے تڑپنے لگا۔منظر دیکھ کر بس ڈرائیور بھی دوڑا دوڑاآیا اور اس نے مسافر کے گرد دونوں ہاتھ ڈال کر دبایا جس سےاس کی سانس کی نالی میں پھنسی خوراک نکل گئی اور سانس بحال ہو ءی ۔ؒ
اس ویڈیو پر سو شل میڈیا صارفین کی جا نب سے کمنٹس کا سلسلہ بھی جا ری ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بیو ی سے طلاق کی خبریں۔۔ڈا کٹر عا مر لیاقت نے اہم ویڈیو شیئر کردی