ایک ہفتے میں ڈالر کتنا سستا ہوا؟

Nov 06, 2021 | 15:18:PM

(24 نیوز)انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر ایک روپیہ 63 پیسے کم ہوا ۔
 انٹر بینک میں ہفتہ بھر کے دوران ڈالر ایک روپے  63 پیسے کم ہوا،  کاروباری ہفتہ کے اختتام پر ڈالر 170.01 روپے پر بند ہوا ۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے  میں   ڈالر کی کم ترین قیمت169.96 روپے تھی ۔

 عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے میں سونے کی قیمت میں 36 ڈالر کا اضافہ ہوا ۔ 

 کاروباری ہفتے میں سونے کی قیمت میں  36ڈالر اضافہ ہوا ،  سونے کی فی اونس قیمت 1819.95 ڈالر ہے ۔

سونے کی ہفتہ وار بلند ترین قیمت 1820.10 ڈالر فی اونس تھی جبکہ ہفتے میں کم ترین سطح 1758.90 ڈالر فی اونس رہی ۔

یہ بھی پڑھیں: ہربھجن سنگھ پاکستانی شائقین پر برہم۔۔بڑی بات کہہ دی

مزیدخبریں