دنیا کا خطرناک ترین باکسر مائیک ٹائیسن کرن جوہر کی فلم کا حصہ بن گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ما نیٹر نگ ڈیسک)بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی پروڈکشن ’دھرما‘ کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ میں مائیک ٹائیسن کی پنجا مارنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی گئی ہے کہ وہ ان کی آنے والی فلم ’لگر‘ میں کا م کر ینگے۔
تفصیلات کے مطابق فلم کی پہلی جھلک انسٹاگرام پر بھی شیئر کی گئی، جس میں مائیک ٹائیسن کو جارحانہ انداز میں پنجا مارتے دکھایا گیا ہے۔اسی پوسٹر کو خود امریکی باکسر نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا اور بھارتی فلم کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ مائیک ٹائیسن کرن جوہر کی پروڈیوس کردہ فلم ’لگر‘ کا حصہ ہوں گے جس میں وجے دیوراکونڈا مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔
اس فلم میںاداکارہ اننیا پانڈے بھی ادا کا ری کر ینگی،اس فلم کو تامل، تیلگو اور ہندی زبان میں ریلیز کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: نماز کا مذاق اڑانے والا بدبخت نوجوان گرفتار
The legend @MikeTyson is ready to celebrate this #Diwali with a few punches!????????@TheDeverakonda @ananyapandayy @karanjohar #PuriJagannadh @charmmeofficial @apoorvamehta18 @RonitBoseRoy @meramyakrishnan @iamVishuReddy @PuriConnects pic.twitter.com/XKF9fvKCcO
— Dharma Productions (@DharmaMovies) November 4, 2021