واشنگٹن ۔۔پاکستانی سفارتخانے میں محفل میلاد کا انعقاد۔۔ریما نے نعت پڑھ کرسماں باندھ دیا

کیپشن: پاکستانی اداکارہ ریما محفل میلاد میں نعت پڑھتے ہوئے
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں محفل میلاد کا انعقادکیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق اس محفل میلاد میں متعدد افراد نے شرکت کی ۔محفل میلاد میں نامور پاکستانی اداکارہ ریما خان نے نعت پڑھ کرمحفل میں سما ں باندھ دیا۔محفل میلاد میں امریکا میں مقیم معروف پاکستانی نعت خوانوں نے بھی شرکت کی ۔
یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر شاہ رخ خان پر برس پڑے