واشنگٹن ۔۔پاکستانی سفارتخانے میں محفل میلاد کا انعقاد۔۔ریما نے نعت پڑھ کرسماں باندھ دیا

Nov 06, 2021 | 21:29:PM

(24نیوز)واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں محفل میلاد کا انعقادکیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اس محفل میلاد میں متعدد افراد  نے شرکت کی ۔محفل میلاد میں نامور پاکستانی اداکارہ ریما خان نے نعت پڑھ  کرمحفل میں سما ں باندھ دیا۔محفل میلاد میں امریکا میں مقیم معروف پاکستانی نعت خوانوں نے  بھی شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں:معروف بھارتی فلم ڈائریکٹر شاہ رخ خان پر برس پڑے

مزیدخبریں