دنیا کی جدید ترین الیکٹرک بسیں اب کراچی کی سڑکوں پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عاجز جمالی، کراچی) صوبائی وزیر اعلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے اپنے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کراچی میں نئی بس سروس کا آغاز کررہا ہے۔
Announcement: Transport department government of Sindh is going to start New Bus service in karachi. These are Pakistan’s first electrical vehicles which are completely environment friendly. From tomorrow we are going to start the test drive in the city. pic.twitter.com/7agbgF9Fjt
— Sharjeel Inam Memon (@sharjeelinam) November 6, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ یہ مکمل طور پر ماحول دوست الیکٹرک بسیں ہیں جن کی ٹیسٹ ڈرائیو کل سے شروع کی جائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے عوام سے کیا گیا اپنا ایک اور وعدہ پورا کیا۔ حکومت اسی طرح سے عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے ایسے منصوبے جاری رکھے گی۔
کراچی کی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کر دیاگیا۔
— 24 News HD (@24NewsHD) November 6, 2022
دنیا کی جدید ترین الیکٹرک بسز اب کراچی کی سڑکوں پر نظر آئیں گی۔
صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا ٹوئٹ کے ذریعے اہم اعلان
محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کراچی میں نئی بس سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔#24News pic.twitter.com/amVsYooqst