موسم سرما  کی آمد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ

Nov 06, 2022 | 18:26:PM
موسمِ سرما, آمد , ڈرائی فروٹ, مانگ
کیپشن: ڈرائی فروٹ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) موسم سرما  کی آمد کے ساتھ ہی ڈرائی فروٹ کی مانگ میں اضافہ ہونے لگا، شہری  موسمی سوغات کی بڑھتی قیمتوں پر پریشان ہو گئے۔ 

ملتان میں دیسی بادام 2000 روپے  اور انجیر 1800 روپے کلو میں فروخت ہورہا ہے،خوبانی 1200، کھجور 1800 روپے کلو میں فروخت، مونگ پھلی 650 روپے ، چنے 400 روپے کلو میں فروخت ہونے لگے۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ ہر سال ڈرائی فروٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوجاتا ہے،سردیوں میں ڈرائی فروٹ نہ کھائے تو مزا نہیں آتا۔