(24نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سکھر روانہ ہوگئے جہاں وہ ڈاکوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی خاندانوں سے ملاقات کرینگے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ امن امان پر اہم اجلاس بھی کرینگے، جس میں ڈاکووں کے خلاف آپریشن کی حکمت عملی بنائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھکا کہنا تھا کہ ہم پولیس کی صوبے میں امن امان کی قربانیوں کو نہیں بول سکتے، ہم شہیدوں کے بچوں کو کبھی نہیں چھوڑینگے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی پولیس فورس پر فخر ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ڈاکووں کے حملے میں شہید اہلکاروں کے خاندانوں سے ملاقات کیلئے سکھر روانگی
Nov 06, 2022 | 19:05:PM