تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی آڈیو لیک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی بھی آڈیو لیک ہو گئی۔
آڈیو میں عامر ڈوگر پی ٹی آئی ایم این ایز کو قیادت کے احکامات دے رہے ہیں،عامر ڈوگر کا کہنا تھا کہ تمام ایم این ایز اپنے اپنے علاقوں میں تین دن احتجاج، روڈ بلاک کریں،سختی سے ہدایات ہیں ایم این ایز کو جو جو مقام الاٹ ہوا، وہاں سے اپنی ویڈیوز بھیجیں۔
تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کی آڈیو لیک#24News pic.twitter.com/j44FBmOLdV
— 24 News HD (@24NewsHD) November 6, 2022
آڈیو لیک ظاہر کرتی ہے کہ فائرنگ واقعہ کے بعد کا جلاؤ گھیراؤ منظم اور منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا،تحریک انصاف اور ان کی پراپیگنڈہ مشینری نے اس احتجاج کو شدید عوامی ری ایکشن بنا کر پیش کیا،آڈیو لیک نے عوامی ری ایکشن کا بھرم کھول کر رکھ دیا