مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیاگیا

Nov 06, 2023 | 23:50:PM
مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیاگیا
کیپشن: مرتضیٰ سولنگی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑنے وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کا اضافی قلمدان سونپ دیا،مرتضیٰ سولنگی کو وزارت پارلیمانی امور کی ذمہ داریاں سونپنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟اگر مگر کی ساری کہانی سامنے آگئی