پی ٹی آئی خاتون رہنما سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا

Nov 06, 2024 | 22:23:PM

(محمد عمران اویس) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کورکمیٹی کی خاتون رکن سیمابیہ طاہر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا ہوگئی۔
 سابقہ ایم پی اےسیمابیہ طاہر کودہشتگردی عدالت کے حکم پر رہاکیاگیا ،رہاہونےوالی پی ٹی آئی رہنما کو راولپنڈی جیل سے ڈسٹرکٹ جیل اٹک منتقل کیاگیاتھا،جیل انتظامیہ کے مطابق دہشت گردی عدالت کی جانب ضمانت کنفرم ہونے پرسیمابیہ طاہرکورہاکیاگیا۔ 
 یہ بھی پڑھیں: سعودی ولی عہد سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

مزیدخبریں