سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔
ایک ہزار روپے کی کمی سے سونے کی فی تولہ قیمت 282200روپے کی سطح پر آگئی ، اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں 857روپے کی کمی آئی جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 241941روپے ہوگئی۔
دوسری جانب ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3430روپے اور فی 10گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2940.67روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ کی جیت پر ڈالر نے روپے کو رگڑا لگا دیا