(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 39افراد جاں بحق ہوگئے۔1 ہزار212نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح2.60فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 46ہزار477افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،1 ہزار 212 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 3 ہزار79مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قاسم سلیمانی کی ہلاکت میں برطانیہ ملوث،برطانوی اخبار کا انکشاف