’رب کا شکر ادا کر بھائی‘ ۔۔طالبان کی زار و قطار روتے ہوئےویڈیو تیزی سے وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک ) اللہ پاک کی خاص رحمت ہے کہ ہم ایک آزاد مسلمان ملک میں رہ رہے ہیں، آزاد ملک کی قدر طالبان سے زیادہ کوئی نہیں جان سکتا، اس حوالے سے ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں طالبان امریکا جیسی سپر پاور کو اپنےملک سے بھگانے کے بعد رو رو کر اللہ کے حضور سجدے ادا کررہے ہیں۔
الامارہ اردو افغانستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان امریکا کے افغانستان سے راتوں رات بھاگ جانے پر اللہ پاک کے حضور سجدہ شکر میں گرے ہیں اور زار قطار رو کر اپنے اللہ کا شکر ادا کر رہےہیں۔
ایک مسلمان کی تربیت کیسی ہونی چاہیئے اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ کیجیے!!!
— الامارہ ( اردو ) (@Alemarahurdu313) October 3, 2021
ان لوگوں کی ماں نہیں مری بلکہ یہ امریکہ کے راتوں رات بھاگ جانے پر رب العالمین کے حضور سجدہ شکر میں گرے ہیں اور زار و قطار رو اپنے اللہ کا شکر ادا کر رہے ہیں pic.twitter.com/pr9BqEQpuD
یہ بھی پڑھیں: مودی حکومت کی پاکستان اور افغانستان پر گھٹیا سیاست۔۔ بھارتی عوام بھڑک اٹھے۔۔ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے دیکھ لیا