(مانیٹرنگ ڈیسک ) اللہ پاک کی خاص رحمت ہے کہ ہم ایک آزاد مسلمان ملک میں رہ رہے ہیں، آزاد ملک کی قدر طالبان سے زیادہ کوئی نہیں جان سکتا، اس حوالے سے ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں طالبان امریکا جیسی سپر پاور کو اپنےملک سے بھگانے کے بعد رو رو کر اللہ کے حضور سجدے ادا کررہے ہیں۔
الامارہ اردو افغانستان کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان امریکا کے افغانستان سے راتوں رات بھاگ جانے پر اللہ پاک کے حضور سجدہ شکر میں گرے ہیں اور زار قطار رو کر اپنے اللہ کا شکر ادا کر رہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: مودی حکومت کی پاکستان اور افغانستان پر گھٹیا سیاست۔۔ بھارتی عوام بھڑک اٹھے۔۔ویڈیو کو لاکھوں لوگوں نے دیکھ لیا