(24 نیوز ) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا۔یوسف رضا گیلانی بیٹی کے ہمراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے اٹلی جارہے تھے ۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق یوسف رضاگیلانی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) میں شامل ہونے کی وجہ سے انہیں بیرو ن ملک جانے سے روکا گیا ہے جبکہ ان کی بیٹی کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر سفر کرنے سے روکا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:قومی ٹی 20 کا دوسرا مرحلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا