فیاض الحسن چوہان تیسری مرتبہ عہدےسے فارغ

Oct 06, 2021 | 15:41:PM

 (24 نیوز) فیاض الحسن چوہان سے ترجمان پنجاب حکومت کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  فیاض الحسن چوہان کو ترجمان حکومت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حکومت نےحسان خاور کو حکومت پنجاب کا ترجمان مقرر کر دیا۔

 حسان خاور کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان کو تیسری مرتبہ عہدے سے فارغ کیا گیا ہے۔
 یہ بھی پڑھیں:طلبا کیلئے اہم خبر۔۔ حکومت کا میٹرک ٹیک متعارف کروانے کا فیصلہ

مزیدخبریں