(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: صدر عارف علوی نے ڈپٹی چیئرمین نیب کا استعفیٰ منظورکرلیا