کراچی میں فنانشنل کرائم اور سائبر کرائم کے کیسز بڑھنے لگے

Oct 06, 2022 | 00:43:AM

(ثمر عباس)سندھ کے دارالحکومت کراچی میں فنانشنل کرائم اور سائبر کرائم کے کیسز بڑھنے لگے ،رواں سال ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی میں 17 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم محمد اقبال کاکہناہے کہ خواتین کو بلیک میلنگ کے کیسز بھی رپورٹ ہو رہے ہیں ،شہری احتیاط کریں کسی بھی اجنبی کو اپنا ڈیٹا شیئر نہیں کریں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر24 دن میں 24 روپے کم ہو سکتا ہے،اسحاق ڈار

مزیدخبریں