بلاول بھٹو کا صدر عارف علوی کیخلاف مواخذے کی کارروائی شروع کرنے کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے صدر مملکت کیخلاف مواخذے کی کارروائی جلد شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ صدر عارف علوی تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں میں ملوث ہیں ،صدر نے آئین، اقتدار کی منتقلی کے حوالے سے حلف کی خلاف ورزی کی ،ان کاکہناتھا کہ اس لئے پیپلزپارٹی نے صدر مملکت کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے میں اتحادیوں کا ساتھ دیا۔
President @ArifAlvi’s complicit in unconstitutional efforts to sabotage vote of no confidence. Violating constitution & his oath in order to undermine transfer of power. Therefore PPP joined allies in boycotting his address. We demand efforts to impeach him must begin asap.
— BilawalBhuttoZardari (@BBhuttoZardari) October 6, 2022
یہ بھی پڑھیں: ابھی ڈنڈا چلایا ہی نہیں کہ ڈالر نیچے آنا شروع ہوگیا، اسحاق ڈار