منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی کمی کا سامنا ، اسٹیٹ بینک نے اہم فیصلہ کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی کمی کا سامنا ،اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بڑی رقم فراہم کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کی جانب سے 77 روز کے لئے کمرشل بینکوں کو ایک ہزار 13 ارب 25 کروڑ روپے فراہم کیے گئے ہیں ، 77 روز پر فراہم کردہ رقم پر بینکس 22.06 فیصد سالانہ کے حساب سے شرح منافع ادا کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:عثمان ڈار کے بعد تحریک انصاف کو ایک اور بڑا جھٹکا