کریم بلاک لاہور میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی ، 1 جاں بحق،3 زخمی

Oct 06, 2024 | 11:24:AM
کریم بلاک لاہور میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی ، 1 جاں بحق،3 زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)  اقبال ٹاؤن کریم بلاک لاہور  میں زگ زیگ کرتے ہوئے کار  درخت سے ٹکراگئےجس کے نتیجے میں  ایک شخص جاں بحق جبکہ  3شدید زخمی ہوئے ۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص 28 سالہ حمزہ اقبال ٹاؤن کا ہی رہائشی تھا۔

عینی شاہد کے مطابق حادثےکا شکار ہونیوالی گاڑی ایک کلومیٹر دو سے ہی زگ زیگ کرتی آرہی تھی درخت کے ساتھ ٹکرانے سے پہلے ایک موٹر سائیکل سوار بھی بمشکل 

جان بچانے میں کامیاب ہوا تھا ۔