وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی
ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا،پابندی کا نوٹیفکیشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)وزارت داخلہ نے پی ٹی ایم پر پابندی عائد کردی۔
وزرات داخلہ نے پابندی کا نوٹیفکیشن باضابطہ طور پر جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹھوس شواہد کی روشنی میں پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا۔
پی ٹی ایم ملک دشمن بیانیے اور اانتثار پھیلانے میں ملوث ہے۔