(24 نیوز)طالبان نے پنجشیر فتح کرنے کے بعد کلمے والا پرچم پنجشیر کے گورنر ہاؤس پر لہرا دیا، نعرہ تکبیر اللہ اکبر کے نعرے، مسلمانوں کی مبارکباد۔
(24) تفصیلات کے مطابق طالبا ن نے افغانستان پرمکمل قبضے کا آخری معرکہ بھی سر کرلیا ۔ پنج شیر کے صوبائی دارالحکومت بازارک میں داخل ہونے کے بعد گورنر ہائوس پر اپنا جھنڈا لگا دیا
طالبان کمانڈرنے پنج شیر کے لئے بھی معافی کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے کہا ہے کہ وہ پہاڑوں پر نہ جا ئیں، اپنے گھروں پر رہیں، جو لڑائی کر رہے ہیں وہ لڑائی ختم کر دیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں کو تحفظ کا یقین دلاتے ہیں، کسی کو کچھ نہیں کہا جائے گاان کے حقوق کا تحفظ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: متحدہ عرب امارات کا غیر ملکیوں کو گرین ویزا دینے کا اعلان
یہ بھی پڑھیں:ورلڈکپ۔۔انگلینڈاورنیوزی لینڈ سیریز کیلئے قومی ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان