پاکستانی نمبر ون ،بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) پاکستان میں کزن میرج کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق 65% کے ساتھ، پاکستان دنیا بھر میں کزن میرج میں سب سے آگے ہے۔اس کے بعد دوسرے نمبر پرہندوستان (55%)، پھرسعودی عرب (50%)، افغانستان (40%)، ایران (30%)، مصر اور ترکی (20%) ہیں۔
View this post on Instagram
رپورٹ میں پاکستان میں کزن میرج کی شرح سب سے زیادہ ہونے کی وجہ پاکستان کا ایک کثیر الثقافتی ملک ہونا ہے،متعدد وجوہات کی بنا پر ملک میں ہم آہنگ شادیوں کو ترجیح دی جاتی ہے جس میں سرفہرست ذات اور حیثیت کو ترجیح دینا ہے دوسرے نمبر پر خاندان سے باہر صحیح ساتھی تلاش کرنے میں دشواری اورخاندان میں رشتہ کر کے خاندانی تعلقات کو مظبوط کرنا ہے۔