صوبائی وزیر کریم خان کو پولیس نے روک لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پشاورتحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کیلئے جانیوالے صوبائی وزیر کریم خان کو پولیس نے روک لیا ۔ کریم خان لسٹ میں نام نہیں ہے۔ کریم خان نے کافی موبائل رابطے کئے۔پشاور پولیس اور کریم خان کے درمیان بات چیت جاری۔ پی ٹی آئی رہنما گل بادشاہ کو بھی روک دیا۔واضح رہے کہ پشاور میں تحریک انصاف کا جلسہ جاری ہے ،جلسے میں عمران خان اور تحریک انصاف کی مرکزی قیادت خطاب کرے گی ۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی نااہلی پکی، پی ٹی آئی لاوارث ہوجائے گی ؟