(24 نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں ،شہدا پاکستان ہمارے ماتھے کاجھومرہیں۔
یوم دفاع کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شہداء اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں،ہم اپنے شہدا کو نہیں بھولے۔
ضرور پڑھیں: عوام،فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کو ناکام بنادیا:آرمی چیف
قومی یادگار شکر پڑیاں میں پُر وقار تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہاکہ شہداء اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔